حیدرآباد۔27۔فروری(اعتماد نیوز)ریاست کے دو وزرا ٹی جی وینکٹیش اور گنٹا
سرینوا سراؤ تقریبا تلگو دیشم میں شمولیت کے لئے تمام تیاریوں کو مکمل کر
لیا
ہے۔ چنانچہ آج شام وہ اس سے متعلق صدر تلگو دیشم چندرا بابو نائیڈو سے
ملاقات کرینگے۔واضح رہے کہ ان دنوں قائدین نے اپنے حلقوں میں مقامی قائدین
سے مشاورت کر لی ہے۔